Sad Poetry

کفن بدوش ہم اپنے گھروں میں رہتے ہیں
بقیدِ زیست ہیں اور مقبروں میں رہتے ہیں
جنہیں  قریب سے  سورج   نظر نہی آتا
وہ کم نگاہ بھی دیدہ وروں میں رہتے ہیں

Previous
Next Post »

Designed